محترم حکیم صاحب السلام علیکم !یہ نسخہ مجھے ایک بزرگ نے عطا کیا تھا۔ ھوالشافی: موصلی سفید، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ، تالمکھانہ،مغزتمرہندی ، کمرکس، گوند کیکر، گوندکتیرا، عقرقرحا، مغز گٹھلی جامن، سنگھاڑہ تمام پچیس پچیس گرام۔ کشتہ قلعی دس گرام‘ چینی 250 گرام، اسپغول کا چھلکا پچیس گرام۔ تمام کوٹ پیس کر پھکی بنالیں۔صبح و شام نہار منہ ایک چائے والاچمچ ہمراہ د ودھ ۔ میں نے مردانہ قوت کیلئے یہ نسخہ چند ماہ استعمال کیا اب الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ (ساحل)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں