محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میںر سالہ عبقری کی قاری ہوں یہ بہت ہی اچھا رسالہ ہے‘ بہت ہی پسند ہے‘ اس میں سے وظائف پڑھ کر طبیعت خوش ہوجاتی ہے۔ حکیم صاحب! ہماری شادی کو تقریباً 14 سال ہوگئے ہیں‘ بڑی بیٹی کی عمر 13 ہے‘ جب یہ بیٹی ڈیڑھ سال کی تھی تو میرا حمل ضائع ہوگیا تھا پھر چار سال کے بعد ایک بزرگ سے ہم نے علاج کروایا انہوں نے ہروقت یَاحَفِیْظُ یَاسَلَامُ پڑھنے کو کہا‘ پھر اللہ نے رحمت کی اور حمل ہوگیا اور اللہ نے ایک خوبصورت بیٹی عطا کی۔(نغمہ تنویر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں