محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں کئی سالوں سے عبقری کا باقاعدہ قاری ہوں ہر اعتبار سے قابل تعریف و تحسین ہے۔ میں خود پیشے کے لحاظ سے حکیم ہوں میں نے یہ نسخہ جس جس کو بھی دیا ہے اللہ نے اس کو شفاء دی ہے۔ھوالشافی: کتان (السی) 9 ماشہ، مصری 2 تولہ کو پانی ایک کپ میں جوش دے کر اور چھان کر صبح ، شام پینے سے جمی ہوئی بلغم خارج ہوجاتی ہے۔(ماسٹر محمد شبیر‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں