بندہ کی عمر 28 سال ہے‘ زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے موٹاپا آرہا تھا ۔ خصوصاً پیٹ باہر کو نکلا ہوا ہے۔ ایک مخلص نے بتایا کہ لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیں اور ان کی گولیاں بنا کر ایک ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں۔ میں کچھ عرصہ سے یہ نسخہ استعمال کررہا ہوں الحمدللہ موٹاپا کافی حد تک کنٹرول ہوگیا ہے۔ (عبدالرحمن قریشی‘ رائے ونڈ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں