Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مجھے دبئی کا ویزہ کیسے ملا؟آپ بھی پاسکتے ہیں!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2013ء

میں نے سعودی عرب میں ستائیس سال کام کیا ‘ اس عرصے میں کوئی مخلص نہ ملا‘ساری زندگی محنت مزدوری کی‘ آخر تھک ہار کر واپس پاکستان آگیا۔ یہاں کافی عرصہ بے روزگار رہا‘ ایک صاحب ملے‘ پوچھا کام کیوں نہیں کرتے؟ عرض کیا کہ پاکستان کے کسی کام کا رہا نہیں اور باہر جانے کا کوئی سبب نہیں بن رہا۔ انہوں نے کہا کہ سن رائز ٹیکنیکل کمپنیز دبئی میںجاب کیلئے آدمی درکار ہے آپ وہاں رابطہ کریں‘ وہ بہت مخلص لوگ ہیں‘ کوئی دھوکہ دہی نہیں ہے۔ میں نے اس کمپنی کے نمبرز پر فون کیا تو انہوں نے میری بات تسلی سے سنی اور مجھے پاسپورٹ بھیجنے کو کہا میں نے ڈرتے ڈرتے پاسپورٹ پہنچایا کہ کہیں پھر دھوکہ نہ ہوجائے اور اللہ سے دعا کی یااللہ زندگی کا آخری پہر ہے‘ دربدر کی ٹھوکریں میرا مقدر نہ بنیں۔کچھ ہی عرصہ بعد ویزہ لگ کر آگیا اور میں وہاں پہنچ گیا۔ وہاں گیا تو بہت مخلص لوگ ملے‘ انہوں نے مجھے جاب دی‘ بہت اچھی تنخواہ لگائی‘ورکرز کے ساتھ ان کے معاملات بہت ہی اچھے ہیں۔ ورکرز ان سے بہت خوش ہیں۔ بس یہی بات میرے لیے تسلی بخش تھی اور میں نے وہاں کام شروع کردیا۔ آج مجھے تین سال ہوگئے ہیں الحمدللہ میری آج تک تنخواہ شاٹ نہیں ہوئی ہر ماہ باقاعدگی سے پیسے گھر بھیجتا ہوں‘ میری عمر اس وقت پچاس سال سے اوپر ہے‘ دبئی میں یہ ریکارڈ کمپنی ہے۔میں عبقری بہت شوق سے پڑھتا ہوں اور عبقری بہت سے لوگوں کی خیر کا ذریعہ بن رہا ہے‘ امانت سمجھ کر لوگوں کو اپنا تجربہ بتارہا ہوں تاکہ دبئی جانے والےشوقین حضرات صحیح کمپنی تک پہنچیں۔ ہاں! ان تک پہنچنے کیلئے میں نے مسلسل درود شریف بہت کثرت سے پڑھا اور اس کی برکت ہے کہ میں اس کمپنی تک پہنچا۔
(سن رائز ٹیکنیکل گروپ آف کمپنیز 00971502876016‘ 0300-6824539-0305-6440002)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 968 reviews.