ہر جمعرات مغرب سے عشاءحضرت حکیم صاحب کا درس ‘مسنون اذکار ‘ مراقبہ‘ بیعت اور خصوصی دعا ہوتی ہے۔ بے شمار لوگوں کی مشکلات ‘ گھریلو الجھنیں او رمسائل محفل میں شرکت کی برکت سے حل ہورہے ہیں۔ دوسرے شہروں والے احباب شمولیت کیلئے اور دعا کیلئے خط لکھ سکتے ہیں جگہ کی کمی کے باعث سب کے نام آنا ضروری نہیں ۔لیکن دعا سب کیلئے ہوتی ہے۔
عمارہ ثانی‘ لاہور۔ سعد زبیر‘ افتخار احمد‘ واہ کینٹ۔ شازیہ سلطان‘ مصباح رحیم ‘ عبدالرحمن صدیقی‘ کراچی۔ رفعت خانم‘ فیصل آباد۔ پروفیسر محمداسحاق‘ فیصل آباد۔ ذکیہ فضل کریم‘ قاری عزیز خان‘ حلیمہ سعدیہ‘ محمدخالد ادریس‘ محمد زبیراقبال‘ والدہ زبیر‘ محمدارسلان ادریس‘ پنڈی۔ محمدنعمان انصاری‘ عبدالباسط‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ منظور حسین‘ محمدارشد‘ رئیس احمد خان‘ لاہور۔ ساجدہ پروین‘ مریدکے۔ محمدابرار خان‘ ملتان۔ نعمان شاہ‘ ادیب افضل‘ چکوال۔ مسز عظمیٰ‘ سمیعہ کوثر‘ آصف محمود‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ عبدالغفور‘ صادق آباد۔ محمدیوسف‘ شبنم جمیل‘ پاکپتن۔ فوزیہ‘ صبیحہ‘ ڈاکٹر شرافت علی‘ حافظ کلیم خان‘ ڈاکٹر حبیب سلطان محمد ارشد مرزا‘ مسز منیر‘ لالہ موسیٰ۔ فوزیہ‘ چودھری محمداکرم‘ گجرات۔ راو عامر‘ صالح رفیق‘ لاہور۔ محمدہاشمی‘ سلیم اللہ سومرو‘ پروین اختر‘ جواد افضل‘ انتخاب محمود‘ ریشماں‘ افتخاراحمد بھٹی‘ ملتان۔ حبیب الرحمن‘ جہاں زیب‘ فیصل آباد۔ منظورحسین‘ سعیداحمد‘ سید محمدسلیم بن پاشا‘ نسیم اشرف‘ گوجرانوالہ۔ مصباح رومی‘ احمد پور شرقیہ۔ مرزا احسن‘ محمد افضل بھٹی‘ قاضی محمود‘ عدین شمسی‘ خالدہ پروین‘ اعجاز احمد صدیقی‘ شاہین‘UK۔ ہما‘ شفیق الرحمن‘ علی راجہ‘ محمدآصف گل‘ فتح اللہ خان فرین‘نمرین‘ محمدحسین‘ غوثیہ نذیر‘ محمدانور‘ حاجی انور احمد‘ چترال۔ صلاح الدین خان‘ شعلہ ناہید‘ مسز اقبال احمد‘ محمدادریس‘ ماسٹر طارق محمود‘ حافظ محمد نوید السلام‘ جوہرآباد۔ محمد شہباز‘ مریم اقتدار‘ اللہ کی فقیرنی‘ سجاد احمد خان‘ احمد نواز‘ سلمان اکرم انصاری‘ مسز عبدالخالق‘ ارسلان صدیقی‘ ارسلان ادریس‘ بشریٰ‘ والدہ سعدیہ‘ سمیع اللہ‘ طلعت‘ گجرات۔ سعدیہ خاتون‘ خواجہ محمدعمران یونس‘ بنت نواز عطاریہ‘ شاہد الرحمن‘ محمدارشد‘تجارت حسین‘ تحصیل جھنگ۔ عرفان اللہ‘ حافظ سلیمان احمد خان‘ رخشندہ جبیں‘ سلطان احمد آصف‘ مسز اظہر‘ لاہور۔ لیاقت ملک‘ مولوی عبدالخالق‘ طوبیٰ‘ محمداسحاق‘ پروین ظہور‘ صاحبزادہ محمد الیاس‘ نبیلہ عبدالقیوم‘ طیبہ صدیقی‘ گوجرانوالہ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں