محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے بیس سال سے شوگر کا عارضہ تھا۔ مسلسل احتیاط اور علاج کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا ۔ لیکن اس کے باوجود بھی اس مرض کی وجہ سےمیری زندگی اجیرن ہو چکی تھی‘ زندگی سے ہر ذائقہ اور ہر لذت ختم ہو چکی تھی ‘جسم ناکارہ ہوتا جا رہا تھا۔عبقری سے تعارف ہوا تو یہاںعلاج کی غرض سے آنا ہو ا تو مجھے عرق شوگر شفاء اور نورتن شفاء کی چند ڈبیاں استعمال کرنے کی تاکید کی گئی۔ میں نے عبقری دواخانہ سےیہ ادویات خرید استعمال کرنا شروع کی تو ان کی پہلی خوراک نے ہی اپنا اثر دکھایا ‘ جسم میں تبدیلی محسو س ہوئی جیسے کوئی بہت طاقتور ٹانک استعمال کیا ہو۔ میں نے چند ڈبیاںان ادویات کی استعمال کیں اس سے مجھے جو شوگر کی وجہ سے جن عوارضات کا سامنا تھا وہ سب ٹھیک ہو گئے اور میری ساری پریشانی بھی ختم ہو گئی۔ شوگر بھی اب نارمل لیول پر رہتی ہے‘ پہلے کھانے پینے میں تھوڑی بھی بے احتیاطی ہو جاتی تو شوگر لیول بہت بڑھ جاتا اور میری حالت غیر ہو جاتی لیکن اب عبقری دواخانہ کی تیار کردہ نور تن شفاءاور عرق شوگر شفاء کے استعمال سے مجھے اتنا فائدہ ہوا ہے کہ اگر کبھی میٹھا کھا لوں اور کھانے پینے میں کبھی کبھار بے احتیاطی ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔عبقری کی ان ادویات نے میری زندگی کی رونقیں دوبارہ بحال کردی ہیں۔ میں عبقری دواخانہ کا انتہائی مشکور ہوں کہ اتنی خوبیوں سے بھرپور ادویات تیار کر کے مریضوں کو نئی زندگی دی ہے۔میری اللہ سے دعا ہے کہ عبقری کو سدا شاد و آباد رکھے تاکہ لوگوں کو خالص دیسی غذائیں اور ادویات میسر ہوں جس سے ان کی صحت برقرار رہے اور شفاء کا ذریعہ بنے‘آمین۔(وحید اختر‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں