زندگیوں کو آسان‘ پر سکون اور خوشحال بنانے میں عبقری رسالہ اور عبقری دواخانہ اپنی مثال آپ ہے۔ ایک آدمی نے اپنی اہلیہ کے بارے میں بتایا کہ عبقری دواخانہ کی روشن دماغ سے میری اہلیہ کا بیس سال کا سر درد ٹھیک ہو گیا ہے۔ روشن دماغ کے بہت اچھے رزلٹ ہیں خاص طور پر سر درد میں۔ہمارےہاں ایک ڈاکٹر صاحب عبقری سے منسلک ہیں۔ ان کے پاس ایک مریض آیا اس کے سر میں شدید درد ہوتا تھا۔ پین کلر کا انجیکشن لگوانا پڑتا تھا، ڈاکٹر نے کہا تم یہ انجیکشن لگوا کر ختم ہو جاؤ گے۔ اس کو روشن دماغ کی پانچ ڈبیاں استعمال کرنے کا بتایا۔ اس مریض نے ایک ڈبی استعمال کی تو دعائیں دیتا ہوا ڈاکٹر کا شکریہ ادا کرنے آیا اور روشن دماغ کا دیوانہ ہو گیا۔(یٰسین، سکھر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں