محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے سینے میں دل کے مقام پر اچانک سے ایک درد کی لہر محسوس ہوتی تھی۔ میں نے عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی کا استعمال شروع کرد یا۔ میں نے اپنے ایک رشتہ دار سے سنا تھا کہ عبقری کی روحانی پھکی جس مسئلے میں استعمال کریں اس کا فائدہ ہوتا ہے۔جب مجھے یہ تکلیف شر وع ہوئی تو میں نے روحانی پھکی کھانا شروع کر دی ۔ میری تکلیف ختم ہو گئی۔ اب بھی وقتاً فوقتاً یہ دوا استعمال کرتا رہتا ہوں۔دوبارہ کبھی درد نہیں ہوئی۔ میرے بھائی کے گردوں میں پتھری کی تکلیف ہو گئی‘ چند دن روحانی پھکی استعمال کی اس سے پتھری پیشاب کے ذریعے ریزہ ریزہ ہو کر نکل گئی ۔ میں نے جس مسئلے کے لئے بھی روحانی پھکی آزمائی ہے اس میں ہی فائدہ ہوا ہے۔ بلاشبہ روحانی پھکی میں بہت شفاء ہے۔ (علی رضوان، لاہور)
رسولیوں اوربریسٹ کینسر سے نجات
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! روحانی پھکی کے استعمال سے میری اہلیہ کو بریسٹ کینسر اور سینے میں رسولی ٹھیک ہوئی ہے۔ اہلیہ کو سینے میں درد ہونا شروع ہوا اس کے بعد سینے میں رسولیاں نمودار ہو گئیں‘ حالت بگڑنا شرو ع ہو گئی معائنہ کروانے پر معلوم ہوا کہ بریسٹ کینسر ہے۔بہت پریشانی ہوئی ‘ اہلیہ کوعبقری دواخانہ کی روحانی پھکی استعمال کروائی اور اس کے ساتھ ہی ڈاکٹری علاج بھی جاری رکھا۔ الحمد للہ کچھ ہی عرصے میں اہلیہ کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔ رسولیاں کم ہو گئیں اور ان میں سے گنداور پیپ بہنے لگی اور درد بھی ختم ہو گئی۔روحانی پھکی کا استعمال مسلسل جاری رکھنے سے بریسٹ کینسر ختم ہو چکا ہے۔روحانی پھکی بظاہر سستی ہے لیکن اس کی قدر دانی نے ہماری زندگی کی سب سے بڑی پریشانی کو دور کر دیا۔(اسحاق احمد ، کراچی)
مرگی کےدورے کاعلاج
محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم! میرے بیٹے کی عمر نو سال ہے۔ اسے مرگی کے دورے پڑتے تھے۔ کئی علاج معالجے کروانے کے بعد اسے عبقری کی روحانی پھکی کھلانی شروع کی‘ اس پھکی سے اسے شفاء نصیب ہوئی اور دورے پڑنے کا سلسلہ بند ہو گیا۔ اب بھی کبھی کبھار اسے روحانی پھکی استعمال کروا دیتے ہیں۔ ہمیں اس کی بہت فکر تھی۔ اللہ کا شکر ہے اب وہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اتنی زبردست دوا بنانے پر آپ کا شکریہ ۔(محمد ذوالقرنین، میانوالی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں