میرے کزن کو بواسیر کی شکایت تھی اور پیٹ بہت زیادہ پھول گیا تھا تو کسی نے بتایا کہ عبقری کی ایک دوائی ہے ’’نورتن شفاء‘‘ یہ کھاؤ ٹھیک ہوجاؤگے تو اس نے دو سے تین ڈبی ’’نورتن شفاء‘‘ لے کر کھائی وہ بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اس کا پیٹ بھی کافی اتر گیا ہے اور اس کی بواسیر ختم ہوگئی ہے تو لوگوں نے اس سے پوچھا کہ کہ کیا کھایا ہے جو پیٹ بھی اتر گیا ہے اور بواسیر بھی ختم ہوگئی ہے کافی لوگوں کو ’’نورتن شفاء‘‘ کھانے کا مشورہ دیا اب کافی لوگ وہاں سے ’’نورتن شفاء‘‘ لینے جاتے ہیں۔ (محمد عمران بہاولپور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں