Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ٹوٹا بازو کیسے جڑ گیا ،طبیب خودحیران!

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے عبقری میگزین سے بہت کچھ پایا ہے‘اس رسالہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے‘اس میں موجود تحریریں معاشرے کے ہر شخص کے لئے تربیت اور رہنمائی کا ذریعہ ہے۔روحانی اور طبی ٹوٹکے انتہائی لاجواب ہوتے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہو گیا‘لہذا میں وہاں تعزیت کے لئے گیا۔وہا ں پر اچانک حادثاتی طور پر میرے بازو پر شدید چوٹ لگی جس کی وجہ سے میرے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔جب بازوپوری طرح چیک کی گئی تو معلوم ہوا کہ بازو تین جگہ سے ٹوٹ چکی ہے،یہ جان کر میں بہت زیادہ پریشان ہو گیا۔اس کے علاج کے لئے جب ہڈی جوڑ کے ماہر کے پاس گیا تو وہ دیکھ کر خود پریشان ہو گیا کہ یہ ہڈی جڑیا مشکل ہے اور کسی طریقے سے محنت کر کے جوڑا بھی جائے تو یہ ٹیڑھی ہو کر جڑے گی‘یہ بات جان کر میں اورمیرے گھر مزید پریشان ہوگئے۔اس مسئلے کے حل کے لئے بہت سی جگہ پر گیا مگر معاملہ اتنا شدت اختیار کر گیا تھا کہ اس کا حل نہیں مل رہا تھا’جو بھی طبیب دیکھتا وہ مکمل علاج کی حامی نہ بھرتا ۔اللہ کا کرم ایسا ہوا کہ میری ٹوکن پر حضرت حکیم صاحب آپ سے ملاقات ہوئی تو آپ نے مجھےعبقری دواخانہ کی دواچوٹ شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔میں نے چوٹ شفاء کو آخری حل سمجھ کر علاج شروع کر دیا۔چند ہفتے استعمال کے بعد مجھے اپنی بازو میںطاقت واپس آتی محسوس ہوئی اور درد کی شدت میں بھی کافی کمی واقع ہوئی۔مجھے امید پیدا ہوئی کہ میری بازو اب ٹھیک ہوجائے گی،میں نے مسلسل کچھ عرصہ چوٹ شفاء کا مستقل استعمال کیا جس کے بعد میری بازو کی ہڈی تیزی سے جڑنے لگی اور آخر کار الحمدللہ میری بازو کی ہڈی جڑ گئی اور حیران کن بات تھی کہ بالکل سیدھی جڑی ٹیرھی نہ ہوئی۔جب میری بازو ہڈی جوڑ کے ماہر نے دیکھی تو وہ خود حیران کہ میری بازو کیسے سیدھی جڑ گئی ۔یہ سب اللہ کے فضل سے عبقری دواخانہ کی چوٹ شفاء کا کمال ہے۔اس سے پہلے میں بہت سے علاج کر وا کر عاجز آچکا تھا۔(بن مبشر علی‘ گجرات)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 953 reviews.