میری اہلیہ کو سخت قسم کی خارش تھی‘ہر قسم کا علاج کرواچکے ‘ مگر مرض کسی بھی دوائی سے ٹھیک ہونے کانام نہیں لے ر ہی تھا‘ میڈیکل سٹور سے دوائی لے لیتے جس سے وقتی فائدہ ہو جاتا مگر اب مسئلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بہت خراب ہوگیا تھا‘ہر وقت جسم میں خارش رہتی جس وجہ سے وہ بہت اکتاہٹ اور چڑچڑاپن کا شکار ہو گئی تھی‘ جگہ جگہ ان کے علاج کی کوشش کی‘ کچھ لوگوں نے ٹوٹکے اور انگریزی ادویات کا بتایا ‘وہ بھی استعمال کروائیں مگر افاقہ نہ ہو سکا۔ایک دن ایک جاننے والے نے عبقری دواخانہ کی نورتن شفاء دوا استعمال کرنے کا مشورہ دیا‘چند ڈبیوں اور مستقل مزاجی سے استعمال کرائی پرانی خارش حیرت انگیز طور پر ختم ہوگئی۔ ایک دوست کہنے لگے کہ موٹاپا بڑھ رہا ہے کوئی اچھی سی چیز بتائیں جس سے میرا موٹاپا ختم ہو اور موٹاپا بڑھنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں پھنستا جارہا ہوں اور عجیب سی حالت رہنے لگی ہے۔ انہیں مستقل مزاجی سے نورتن شفاء استعمال کروائی جس سے موٹاپا ختم ہونا شروع ہوگیا اور چند ڈبیوں سے ان کا مسئلہ مکمل حل ہوا۔ ہمارے ایک جاننے والے اپنے جسم پر دانوں کی وجہ سے بہت پریشان تھے ہر قسم کی ادویات انگریزی اور دیسی استعمال کرچکے تھے پر کوئی خاص فائدہ نہ ہوا۔ میرے پاس آئے تو انہیں نورتن شفاء باقاعدگی سے استعمال کروائی ‘چند ڈبیوں کے استعمال سے تو مکمل جسم کے دانے ٹھیک ہو گئے۔(محمدیونس‘لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں