محترم حضرت حکیم صاحب السلاعلیکم!میرا تعلق طب کے شعبہ سے وابستہ ہے‘ میرے پاس اکثر لوگ آتے ہیں جنہیں مردانہ کمزوری کا مسئلہ ہوتا ہے انہیں میںطاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں ۔ ایک مرتبہ ایک آدمی عمر تقریباً 42سا ل میری دکان پر تشریف لائے کہنے لگے کہ میری عمر جیسے زیادہ ہوتی جارہی ہے ایسے ہی مردانہ کمزوری میں کمی ہو رہی ہے۔ کوئی ایسی چیز بتائیں جسکا فائدہ مستقل ہو۔ انہیں میں نے عبقری دوا خانہ کی نیو طاقتی کی ڈبی دی تو جب دوبارہ ملے تو فرمانے لگے کہ ایک ڈبی سے ہی فائدہ ہونا شروع ہوگیا اوراب مزید استعمال کررہا ہوں۔شوگر کے مریض اعصابی، جسمانی اور مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جس کی بدولت انہیں مختلف مسائل رہتے ہیں۔ شوگر کے مریض مردانہ کمزوری میں بہت زیادہ پھنسے ہوتے ہیں۔ اسی طرح ایک صاحب تشریف لائے اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کی شکایت کی۔ انہیں شوگر کی ادویات کے ساتھ نیو طاقتی بھی استعمال کرائی جس کا حیرت انگیز رزلٹ ملا اورکہنےلگے کہ اب میں نے نئی زندگی شروع کی ہے۔ اعصابی، جسمانی کھچائو اور مردانہ کمزوری میں بہت فائدہ ہوا ہے۔ ہمارے ایک دوست سرکاری ادارے میں اعلیٰ آفیسر ہیں وہ فرمانے لگے کہ اب کام کی وجہ سے اور عمر کی وجہ سے زیادہ وقت کام نہیں کرسکتا مختلف حصوں میں تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ اعصابی کھچائو اور دردیں شروع ہو جاتی ہیں‘جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ انہیں نیو طاقتی استعمال کرائی جس سے انہیں مستقل فائدہ ہوا ہے اور ان کو اس بیماری سے نجات ‘صحت و تندرستی ملی ہے۔ اقبال احمد‘سیالکوٹ
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں