محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بہت زیادہ جسمانی کمزوری تھی تین وقت کھانا کھانے کے باوجود میرے ہاتھ کانپتے تھے بالکل ہمت نہ تھی‘جسم بہت کمزور ہوگیا تھا، کوئی مشقت کا کام نہیں کر سکتا تھا۔ ابھی میری عمر بھی زیادہ نہیں ہے میں اپنی اس حالت سے بہت پریشان تھا۔صحت مند زندگی میرے لئے ایک خواب بن گئی تھی۔ جسم میں خون کی کمی تھی اور ہر وقت نقاہت رہتی تھی۔میں نے اپنے ایک قریبی دوست سے اس بات کا ذکر کیا جو تسبیح خانہ سے تعلق رکھتا ہے اس نے مشورہ دیا کہ عبقری دواخانہ کی نشاطی جدید کچھ عرصہ استعمال کرو اور عبقری ایجنسی کا مکمل ایڈریس بھی بتایا۔ اور یہ بھی بتایا کہ میں پہلے چار آدمیوں کو استعمال کروا چکا ہوں بہت اچھا رزلٹ ہے استعمال کریں اور دعائیں دیں۔ میں نے چند ڈبیاں استعمال کیں میری صحت بہتر ہونا شروع ہوگئی اور جسمانی کمزوری ختم ہو گئی جسم میں خون پیدا ہونا شروع ہو گیا طبیعت میں اطمینان آ ٓیا ۔ہر وقت جو مایوسی رہتی تھی وہ ختم ہو گئی اور اب ہر وقت ایک فرحت اور طاقت محسوس ہوتی ہے۔ ازدواجی زندگی بہت کمزور ہو گئی تھی اب مطمئن ہے۔ بھوک ٹھیک سے نہیں لگتی تھی اب خوب بھوک بھی لگتی ہے ہاضمہ بھی بہترین ہو گیا ہے۔ جسم میں صحت میں ایک تراوٹ آگئی ہے۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ کسی دوا میں اتنی شفاء بھی ہو سکتی ہے کہ سب بیماریاں کمزوریاں ختم کردے اور صحت کو چار چاند لگا دے۔ میں خود بھی کئی لوگوں کو استعمال کروا چکا ہوں سب خوش ہیں اور دعائیں دیتے ہیں میں ابھی نشاطی جدید جاری رکھے ہوئے ہوں‘بہت سے دوسرے لوگوں کو بھی استعمال کروائی بہت فوائد ملے اور عبقری دواخانہ والوں کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں‘جنہیں اللہ پاک نے شفاءکاذریعہ بنایا۔(امین فیصل آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں