Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خواتین کے پوشیدہ امراض کا آخری علاج!

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم سب گھر والے عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں اس میں لوگوں کے لئے بہت سی نفع کی چیزیں موجود ہوتی ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے میری اہلیہ کو ایام کی بےترتیبی کا مسئلہ شروع ہو گیا‘بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا‘ کافی علاج معالجہ کروایا بہت سے دوائیوں اور ٹوٹکوں کا استعمال کراوایا مگر مرض اپنی جگہ قائم رہا‘ ایک بار عبقری رسالہ میں ہارمونزشفاء کے بارے میں پڑھا بیگم کو اس دوا کا استعمال کرایا تو چند ہفتے بعد ہی انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ چند ڈبیاں استعمال کیں تو ان کے تمام طبی مسائل حل ہوئے۔ ہمارے ہمسایوں میں بھی ایک عورت کو پوشیدہ امراض کا سامنا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت سے مسائل کا شکار تھی‘ بیوی نے ہمسائی کو اپنا مشاہدہ بتایا کہ اس دوائی کا انہیں کتنا فائدہ ہوا تو انہوں نے بھی عبقری دواخانہ کی تیارہ کردہ ’’ ہارمونز شفاء‘‘ منگوالی‘ جب انہوں نے مکمل استعمال کی تو اس سے ان کو فرق محسوس ہوا‘انہوں نے مزید دوہارمونز شفاء منگوالیے جس کے استعمال سے مکمل ٹھیک ہو گئی۔اس کے علاوہ اوربہت سے لوگوں کو اس دوا کے بارے میں بتایا جس سے عورتوں کو بہت فوائد ملے ‘اس دوائی کے بارے میں بہت مطمئن ہیں اور اس کے اثرات بہت اچھے ہیں اور عورتوں نے سستی سی دوائی سے صحت یاب ہونا شروع کردیا ہے۔

خواتین کے چہرے پر غیرضروری بال!ہمیشہ کیلئے چھٹکارا

ایک محترمہ ہمارے گھر تشریف لے آئیں اور میری اہلیہ کو بتانے لگیں کہ چھ سالوں سے ایام کا مسئلہ چل رہا ہے کبھی ٹھیک نہیں ہوئے بہت علاج کروایا ہے‘کبھی کبھی کچھ دوائوں کے استعمال سے عارضی فرق محسوس ہوا مگر مستقل طور پر ٹھیک نہیں ہوئے‘میری اہلیہ نے انہیں ہارمونز شفاء استعمال کروائی‘ جس کی بدولت سےاللہ نے ان کو بہت پرانے مرض جو بہت سی دوائوں اور ٹوٹکوں سے شفاء نہیں مل رہی تھی ان کو مکمل شفاء حاصل ہوئی اور وہ بہت خوش ہے کہ اتنی سستی دوائی سے ان کو مستقل شفاء ملی۔
پچھلے دنوں ایک اور خاتون تشریف لائی وہ بھی ایام کی تکلیف میں مبتلا تھی اسے ہارمونز شفاء اور خاتون شفاء استعمال کرنے کیلئے دی تو انہوں نے ابھی ایک ہی ڈبی استعمال کی تو بتانے لگی کہ اس نے تو جادوئی اثر کیا ہے۔ ایام کی تکلیف میں کمی کے ساتھ پیٹ کا اپھارا پن ختم ہوگیا ہے۔ پیٹ کی صفائی ہوگئی ہے اور اب پیٹ بھرا نہیں رہتا۔
مستقل دوا کے استعمال سے یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ ’’ہارمونز شفاء‘‘ سے خواتین کے چہرے کے بال بھی ختم ہوجاتے ہیں کیونکہ چہرے پر بالوں کا آنا بھی ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہےاس لئے اس دوا میں جہاںمخصوص ایام کے مسائل کاحل ہے وہاں یہ چہرے کے غیر ضروری بالوںکا بھی خاتمہ کرتی ہے کئی خواتین کا یہ مشاہدہ ہے کہ بہت زیادہ گرم اشیاء کھانے‘برائلر اور بیکری کا زیادہ استعمال کرنےسے اکثر خواتین کے چہرے پر بال آجاتے ہیں۔جو ان کی شخصیت پر بہت منفی اثرات مرتب کرتے ہیں مگر اس دوا کےکچھ عرصہ مستقل استعمال سے ہمارے چہرہ کے بال ختم ہونا شروع ہو گئے ۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 934 reviews.