میرے والد صاحب کی عمر تقریباً 70سال ہے۔ میرے والد صاحب کی ا چانک طبیعت خراب ہوگئی، وہ بالکل چارپائی پر لگ گئے اور چلنا پھرنا بند ہوگیا۔ کھانا بھی گھر والوں کو خود ہی کھلانا پڑتا تھا۔ حتیٰ کہ پیشاب بھی کروانا پڑتا جب بندہ بیمار ہوتو پورے گھر کو پریشانی ہوتی ہے۔ ڈاکٹروں سے بہت علاج کروایا مگر بیماری سمجھ میں نہیں آتی تھی۔ ہمارے ایک عزیز ہیں‘ ان سے بات کی تو انہوں نے ہمیں فوراً عبقری دواخانہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا‘ ہم نے فون کیا تو اسسٹنٹ صاحب سے بات ہوئی‘ انہیں والد صاحب کی مکمل صورتحال بتائی تو انہوں نے عبقری دواخانہ کا تیارکردہ ’’فٹنس فولاد ٹانک‘‘ چند بوتلیں والد صاحب کو استعمال کرنےکا مشورہ دیا اور اس کے ساتھ ’’عبقری کا تلبینہ‘‘ بھی لکھی گی ترکیب کے مطابق استعمال کرنے کا کہا۔ حیرت انگیز طور پرچند دن استعمال کرنے سے ہی ان کی صحت بحال ہونا شروع ہوگئی۔ وہ خود بخود اٹھ کر بیٹھ گئے اور خود اپنے ہاتھ سے کھانا کھایا‘ اللہ کا شکر ہے، تین سے چار بوتلوں کے استعمال سے خود چل کر باتھ روم میں چلے جاتےہیں۔ اب مزید بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ جو بندہ بھی اس کو اپنے بیمار اور ضعیف بزرگوں کو استعمال کروائے تو انہیں بے حد فائدہ ہوگا۔ایک اور صاحب نے لکھا کہ میں اپنے بچوں سے متعلق بہت پریشان تھا بچے بہت کمزور تھے کھانے پینے کے باوجود بچوں کی صحت نہیں بن رہی تھی۔ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے رہتے۔ سمجھ نہیں آتاکہ مسئلہ کیا ہے۔ کسی نے مشورہ دیا کہ فٹنس فولاد ٹانک بچوں کو استعمال کرائیں۔ ابھی بچوں نے پہلی بوتل ہی استعمال کی تھی کہ صحت بہتر ہونا شروع ہو گئی۔(طاہر محمود،اسلام آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں