محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے چہرے پر پیپ زدہ دانے تھے اور پورا چہرہ ان سے بھرا ہوا تھا۔ میں ان کو صاف کرتا تو وہ بدنما کالا داغ چھوڑ جاتے۔ ڈاکٹری ادویات اور انگریزی کریمیں بھی بہت استعمال کیں بات بننے کے بجائے اور ہی بگڑ گئی۔ دانے اس قدر بڑھ گئے کہ میرے ہونٹ بھی پک گئے، اب پریشان حال بیٹھا تھا کہ معاملہ تو اور بھی پیچیدہ ہوگیا ہے اب کیا کروں؟ والد ہ نے کہا حضرت حکیم صاحب سے ملاقات کرو۔ آپ سے ملاقات کا ٹوکن تین ماہ انتظار کیا مگر نہ ملا‘ پھر جس دن اپوائٹمنٹ کیلئے فون کرناتھا اس دن اکتالیس مرتبہ سورۂ قریش پڑھ کر کال ملائی تو بہت جلد کال مل گئی‘ بتائی گئی تاریخ کو آپ کے کلینک پہنچے آپ نے عبقری دواخانہ کی ادویات ’’خون صفاء ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ بیس بوتلیں استعمال کرنے کا حکم دیا‘ میرے اندر کی ساری گندگی دانوں میں بھر کر چہرے پر آگئی لیکن میں پریشان نہ ہوا جب بیس بوتلیں ختم ہونے کے قریب تھیں تو فرق واضح تھا۔ میرا چہرہ صاف شفاف تھا، اس کے بعد مجھے کوئی دانہ نہ نکلا اور اندر کا سارا گند ختم ہوا خون صاف ہوا اور چہرے پر اثر محسوس ہوا۔ ہمارے پاس ایک کارپینٹر تھے۔ ڈاکٹر نےا نہیں ہیپاٹائٹس بتایا۔انہیں شوگر بھی تھی، ہم نے انہیں ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا بتایا۔ انہوں نے کچھ عرصہ استعمال کیا۔وہ بتاتے ہیں کہ اللہ کا کرم ہے اس سے ان کی شوگر بھی ختم ہوگئی اور ہیپاٹائٹس بھی ختم ہوگیا۔ وہ کہتے تھے کہ ایک سال میں ہی میرا مسئلہ حل ہوگیا تھا۔ لیکن ٹھیک ہونے کے باوجود سیرپ کا استعمال جاری رکھا۔ اس سیرپ کی برکت سے اللہ نے ان پر فضل کیا۔ (کاشف‘ مصطفیٰ آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں