محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم سب گھر والے عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘اس رسالہ میں بہت سی تربیتی باتیں اور واقعات کے ساتھ روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے مختلف مسائل کا حل اور متبادل موجود ہوتا ہے‘جس سے لاکھوں دنیا فیض یاب ہو رہی اور عبقری سے جڑے ہر شخص کو خصوصاًحضرت حکیم صاحب اور ان کی نسلوں کو دعائیں دے رہی ہے جو دن رات انسانیت کو نفع پہنچارہے ہیں۔میرے گھر میں الحمدللہ عبقری کی ادویات موجود ہوتی ہیں جن کی برکت سے مجھے اور میرے گھر والوں کو ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر کاٹنے کی ضرورت پیش نہیں پڑتی۔ابھی گزشتہ برس کی بات ہے جب خطرناک وبائی مرض کی پہلی لہر اٹھی‘ ہر انسان اس حوالے سے پریشان اور فکر مند تھا‘قدرت کا نظام کچھ ایسا بنا کہ میرے اپنے داماد کوان دنوں نزلہ ‘زکام اور بخار ہو گیا اس کے ساتھ کھانسی بھی شروع ہوگئی۔وہ مختلف ڈاکٹروں کے پاس علاج کے لیے جاتے رہے‘بہت سی میڈیسن استعمال کیں مگر مرض اپنی جگہ قائم رہا‘کچھ دن بعد ان کو مزید سانس کا مسئلہ بھی ہو گیا اور ان کا سانس خراب ہونے لگا‘اس کے بعد وہ مزید پریشان ہو گئے۔میری بیٹی نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایک مہینے سے ان کا شوہر بیمار ہے اور بیماری جان نہیں چھوڑ رہی آپ اس حوالے سے کچھ رہنمائی کریں۔میں اسی دن ان کے گھر گئی اور انہیں جوہر شفاءمدینہ اور شفاء حیرت کا ایک ایک چمچ مکس کر قہوہ میںڈال کر استعمال کروایا‘تین دن استعمال کے بعد ان کے بخار اور کھانسی میں نمایا ں کمی ہوئی ‘میں نے ان کو مستقل مزید کچھ دن عبقری کی ان ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا‘چند دن کے بعد ان کے تمام امراض کا خاتمہ ہو گیا یہا ں تک کے سانس کا مسئلہ بھی ٹھیک ہو گیا اور داماد کا عبقری کی دیسی ادویات پریقین بھی بن گیا ۔ الحمدللہ میرے داماد نےچند دن جوہر شفاءمدینہ اورشفاء حیرت کے مستقل استعمال سے مکمل صحت یابی پائی اور میرا بہت شکریہ ادا کیا۔
ایسےہی میرے بیٹے کی نظر بہت کمزور تھی‘ اس کو اڑھائی نمبر کی عینک لگی ہوئی تھی‘ عبقری رسالہ میں ’’عینک توڑ شفاء‘‘ ڈراپر کا اشتہار پڑھا‘ اسی دن شوہر کو فون کیا کہ گھر آتے ہوئے عبقری دواخانہ لاہور سے تین ڈراپر’’عینک توڑ شفاء‘‘ لیتے آئیے‘ اسی دن شوہر لے آئے‘ میرے بیٹے نے اسی دن سے استعمال شروع کردیا‘ کل اس کا تیسرا ڈراپر ختم ہوا ہے اور ایک ہفتہ پہلے وہ اپنے ڈاکٹر سے عینک تبدیل کروا کر آیا ہے‘ یعنی عینک کا نمبر کم ہوگیا ہے‘ بہت خوش ہےاور ابھی مجھے کہہ کر باہر گیا ہے کہ میں عبقری دواخانہ سے عینک توڑ شفاء لینے جارہا ہوں آپ نے کچھ منگوانا ہے تو منگوالیجئے میں نے اس سے ساتھ عبقری کا خالص شہد اور دیسی گھی منگوایا ہے۔ الحمدللہ! عبقری ادویات سوفیصد کام دکھاتی ہیں۔ (غلام زہرہ‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں