محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم میرا آزمودہ ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں: ناف میں کلونجی کا تیل کچھ عرصہ مستقل لگانے سے چہرے پر بدنما دانے نکلنا ختم ہوجاتے ہیں۔ (عبدالرحمٰن‘ پتوکی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں