محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تقریباً دو ہفتوں سے میرے چہرے کا رنگ پیلا زرد پڑگیا تھا جس پر میں نے زیادہ توجہ نہیں دی میں سمجھا شاید نئی فیکٹری میں کام کرنے آیا ہوں اس جگہ کا پانی مجھے راس نہیں آرہا۔ پھر میں نے غور کیا تو میں سمجھ گیا کہ مجھے ہیپاٹائٹس ہے جس کی تشخیص کے لیے مقامی ڈاکٹر سے رابطہ کیا ابھی میں کلینک میں داخل ہی ہوا تھا تو اس نے دیکھتے ہی بتا دیا تمہیں ہیپاٹائٹس ہے۔ دوائی لی اور واپس فیکٹری آگیا ۔ دوائی کی ابھی دو خوراک کھائی تھی کہ معدہ میں بوجھ محسوس ہوا آدھی چھٹی لینے منیجر کے پاس گیا اس نے دیکھتے ہی کہا تمہیں یرقان ہے نہ؟ میں نے کہا جی اس لیے چھٹی لینے آیا ہوں اس نے مجھے اپنے میز کے دراز میں سے ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ کی بوتل نکال کر دی اور کہا تمام انگریزی ادویات چھوڑ دو اس کو استعمال کرو اور میں تمہیں دس دن کی چھٹی دیتا ہوں تم گھر چلے جائو اگر دوائی ختم ہو جائے تو اپنے شہر میں سے عبقری دواخانے کی ایجنسی سے لے لینا ۔ ایجنسی کا پتہ اس بوتل پر لکھے گئے فون نمبر سے مل جائےگا۔ میں واپس ساہیوال اپنے شہر آگیا پہلی بوتل ختم ہونے پر میں نے ساہیوال شہر کی ایجنسی سے چار بوتل ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کی اور لیں اور دوائی کا استعمال باقاعدگی سے کرتا رہا دس دن کے اندر اندر میرا رنگ دوبارہ سے سرخ ہونا شروع ہوگیا یعنی کے پیلاہٹ پن ختم ہوگیا اس طرح مجھے ہیاٹائٹس نجات سیرپ کی بدولت شفاء ملی۔(زاہد سلیمانی، ساہیوال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں