محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً چھ ماہ سے عبقری رسالہ پڑھ رہی ہوں بہت ہی اچھا رسالہ ہے اس کے علاوہ عبقری کی ادویات کا استعمال بھی کرتی ہوں۔ میری بڑی بہن اپنے بچوں کے ہمراہ میرے گھر ایک دو دن کے لیے آئی تو اس کا چھوٹا بچہ بہت کمزور تھا کچھ کھاتا پیتا نہیں تھا اور جہاں اس کو موقع ملے مٹی کھانا شروع کردیتا تھا۔ میں سمجھ گئی تھی کہ یہ کیا معاملہ ہے کیونکہ مٹی کھانے سے اس کے پیٹ میں کیڑے پڑگئے تھے اس کے لیے میں نے اپنی بہن کو عبقری دواخانے کی دوائی ’’تریاق‘‘ بچے کو استعمال کروانے کا مشورہ دیا۔ اس نے تقریباً ایک ہی ڈبی بچے کو تریاق کی استعمال کروائی ہوگی جس سے اس کا بیٹا صحت مند اور خوبصورت ہونا شروع ہوگیا کیونکہ پیٹ میں کیڑے ہونے کے باعث بچے کے چہرے کا رنگ بھی سرخ سے مٹی مائل ہوگیا تھا جو اس بات کی نشانی تھی کہ بچے کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ اب جب بھی کوئی بچوں کا مسئلہ ہوتو وہ مجھ سے کہتی ہے کہ عبقری کی کوئی دوائی بتائوں۔ (صوبیہ،کھاریاں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں