محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری جوان سالہ بھتیجی کا ایک جگہ رشتہ طے ہوگیا لیکن کچھ ماہ بعد وہ پھلبہری کا شکار ہوگئی جس کو دیکھتے ہوئے رشتے والوں نے شادی سے انکار کردیا تھا لیکن چند بڑوں نے ان کو سمجھایا جس وجہ سے رشتہ بچ گیا تھا لیکن شادی ہوتی ممکن نظر نہیں آرہی تھی ۔ مجھے پتہ چلا تو میں نے فوراً سے اس کو برص پھلبہری کورس کے استعمال کا مشورہ دیا۔ تو اس کی والدہ نے پوچھا کہا سے ملے گا۔ تو میں نے انہیں بتایا کہ عبقری دواخانے سے ملے گا میں پتہ بھیجتی ہوں موبائل پر پتہ بھیجنے پر لڑکی کی والدہ عبقری دواخانے آئی اور دو کورس برص پھلبہری لے گئی ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد برص کے نشان پھیلنے سے رک گئے اور دو ماہ مسلسل دوائی کے استعمال سے برص ختم ہوگئی۔ اب چند ماہ بعد اس کی شادی ہے اور اس کی تیاریاں ابھی سے جاری ہیں بھتیجی نے مجھے کال کرکے بہت شکریہ ادا کیا میں نے اس کو خوشحال زندگی گزارنے کا وظیفہ بھی دیا کہ جب تک شادی نہ ہو کرتی رہو۔ (ش،ر۔ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں