محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو دو سال ہوگئے تھے لیکن ان دو سالوں میں شوہر نے آج تک میری تعریف میں دو بول تک نہیں کہے تھے۔ اکثر میں شیشے کے آگے کھڑی ہوکر سوچتی تھی کاش میں بھی حسن جمال رکھتی تو میرے شوہر میری تعریفوں کے پل باندھتے بس زندگی ایک پہیہ کی طرح گھوم رہی تھی ۔ زندگی میں کوئی رنگینی رونق نہیں تھی ۔ اکثر میرے شوہر جب میرے ساتھ کسی تقریب میں جاتے تو اس تقریب میں وہ گم ہو جاتے میری کوئی فکر ہی نہیں کرتے ان کی نظر اِدھر اُدھر گھومتی رہتی پر مجھ پر وہ ایک نظر نہیں ڈالتے تھے۔میں نے ایک دن اپنی پرانی سہیلی کو اپنے دل کا تمام حال سنا دیا اور اس دن میں بہت زیادہ روئی ۔ سہیلی نے مجھ سے کہا کہ ایک آئل ہے نسوانی حسن شفاء تمہیں دیتی ہوں وہ استعمال کرو تم چند ہفتوں میں نسوانی حسن پا لو گی۔ میںنے اس سے کہا کہ میں نے اس جیسے بہت سے آئل، کریمیں اور کیپسول استعمال کیے لیکن صرف اور صرف پیسے کے ضائع کے علاوہ کچھ نہیں پایا۔ اس نے مجھے یقین دلایا کہ استعمال کرو تو صحیح میں نے اس کی بات مان لی اور استعمال شروع کیا پہلی بوتل کے استعمال سے ہی مجھے ایک عجیب احساس ہونا شروع ہوگیا کہ جیسے مجھ میں نسوانی حسن آنا شروع ہوگیا یہ دیکھتے ہوئے میں نے دو بوتل اور منگوالی چند ماہ مزید استعمال کے بعد میں مکمل عورت بن گئی اب میراشوہر مجھ سے بہت ہی زیادہ خوش ہے اور میں جس احساس کمتری کا شکار تھی اس میں سے نکل آئی ۔(ف،ر۔لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں