محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر میں گرمی سردی خشکی کے ڈھیر لگے رہتے تھے بہت سے آئل ، شیمپو استعمال کیے لیکن فرق ایک روپے کا بھی نہیں پڑا۔ اس کے علاوہ بہت سے نسخے اور ٹوٹکے بھی استعمال کرکے دیکھے لیکن رزلٹ صفر رہا۔ میں ایک جاننے والے کے گھر اس سے ملنے گیا تو اس نے میرا سر دیکھتے ہی کہا خشکی کا شہسوار آگیا۔ میں نے اس کو بتایا کہ بہت ہی مہنگے مہنگےملکی اور غیر ملکی آئل استعمال کیے ہیں لیکن کیا کروں فائدہ کسی سے بھی نہیں ہوا۔ اس نے میرے ہاتھ میں طب نبویؐ ہیئرآئل کی بوتل تھما دی اور کہا کہ ملکی غیر ملکی تو بہت آئل استعمال کرلیے اب یہ دیسی آئل بھی استعمال کرکے دیکھو۔ میں نے مسلسل ایک ہفتہ اچھی طرح سے سر کی مالش کرکے طب نبویؐ ہیئر آئل لگایا جس سے بیس فیصد خشکی کم ہوگئی۔ بوتل پر عبقری دواخانے کا فو ن نمبر درج تھا ۔ فون پر میں نے پانچ بوتل طب نبویؐ ہیئر آئل کا آرڈر بُک کروایا دو دن بعد مجھے آئل مل گیا پھر بس آئل کا میں نے پاگلوں کی طرح استعمال کیا اب لوگ مجھے دیکھتے ہی کہتے کہ لگتا ہے آئل میں نہا کر آئے ہو دو ماہ کے مسلسل استعمال سے میری خشکی ختم ہوگئی۔ اب جو بھی مجھ سے خشکی بھگانے کا ٹوٹکہ پوچھتا ہے تو میں اس کو عبقری دواخانے کا طب نبویؐ ہیئر آئل استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں جو سستا بھی ہے اور مفید بھی اور جو بھی استعمال کرتا ہے اس کو فائدہ بھی ہوتا ہے۔ (محمد ریاض، پنڈی بھٹیاں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں