Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پیشاب کی زیادتی کے شکار بزرگ کو شفاء مل گئی

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا عبقری سے تعلق یوٹیوب چینل کے ذریعے ہوا جہاں آپ کا درس ہر جمعرات لائیو آتا ہے۔ آپ کا درس سنا علم میں اضافہ ہوا اور روحانی طور پر سکون میسر ہوا۔ پھر میں نے عبقری کی ویب اوپن کی تو پتہ چلا کہ عبقری دواخانہ بھی ہے تو اس طرح عبقری دواخانہ اور پھر عبقری رسالہ سے رشتہ مضبوط ہوگیا۔ خود میں عبقری رسالہ پڑھتا اور دوسروں کو بھی بطور ہدیہ پیش کرتا۔ میں محلہ کی مسجد میں نماز پڑھنے جاتا تو میں وہاں ایک بزرگ کوہر نماز میں صف اوّل پر پاتا جب کچھ دن وہ مسجد تشریف نہیں لائے تو میں پریشان تھا کہ اللہ جانے وہ کیوں نہیں آرہا تو میں نے امام مسجد سے پوچھا کہ یہاں ایک بزرگ آتے تھے اب نہیں آتے کیا وہ شہر سے باہر چلے گئے ہیں؟ تو انہوں نے بتایا نہیں ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس لیے نہیں آتے میں نے کہا وہ رہتے کہاں ہیں تو انہوں نے بتایا مسجد کی پچھلی گلی میں رہتے ہیں میں نے نام پوچھا اور سیدھا ان کے گھر گیا تو انہوں نے دیکھتے ہی کہا کہ تم نماز پڑھنے آتے ہو نا مسجد میں؟ میں نے کہا جی۔ کہنے لگا بتائو کیسے آنا ہوا؟ تو میں نے کہا آپ کی عیادت کرنے آیا ہوں کہنے لگے میں ویسے تو ٹھیک ہوں لیکن میرا پیشاب پر کنٹرول نہیں رہتا اس لیےچار پانچ دن سے مسجد نہیں آسکا گھر میں نماز پڑ لیتا ہوں۔ انہوں نے مجھے مکمل تفصیل بتائی تو میںنے کہا مجھے اجازت دیں کہ میں آپ کے لیے دوائی لائوں تو انہوں نے پہلے انکار کیا پھر کہنے لگے چلو لےآئو مجھے تو بس شفاء چاہیے۔ میں نے عبقری ویب پر تلاش کیا تو ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ نام کی دوائی سامنے آئی ۔ میں نے کال پر ایک کورس بُک کروایا دو دن تک کورس مل گیا اور میں عشاء کی نماز کے بعد اس بزرگ کے گھر گیا اور انہیں لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق دوائی استعمال کرنے کا کہا انہوں نے ایسے ہی عمل کیا ۔ پندرہ دن دوائی لینے کے بعد وہ مسجد آئے اورآتے ہی میرے گلے لگ گئے اور شکریہ ادا کیا کہ اچھی دوائی دینے کا بہت بہت شکریہ جس کے استعمال کے بعد میں ٹھیک ہوگیا اور مسجد نمازپڑھنے کے لیے آیا۔ (وقار نعیم، ایمن آباد)

 
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 782 reviews.