محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں تین سا ل سے عبقری پڑھ رہا ہوں بہت ہی اچھا اور منفرد رسالہ ہے۔عبقری دواخانے کا مشروب عبقری افزاءمیرا پسندیدہ ہے۔ گھر میں بچے بھی دودھ میں ڈال کر بڑے شوق سے پیتے ہیں۔ مشروب عبقری میںاکثر دوستوں کو بطور ہدیہ بھی پیش کرتا ہوں۔ ایک روزمیرا ایک دوست میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ گرمی بہت زیادہ ہے ۔میرے پائوں میں سے گرمی نکلتی ہے بہت زیادہ ایسالگتاہے میں نے پائوں آگ پر رکھے ہوئے ہیں۔ میں نے انہیں دو بوتل مشروب عبقری دیا کہ آپ یہ استعمال کریں چند ہفتے بعد ملاقات ہوئی تو کہنے لگے کمال کا مشروب تھا۔ اس کے استعمال سے پائوں اور ہتھیلیوں سے نکلنے والی گرمی دور ہوگئی اور اس کا ذائقہ بھی بہت ہی خوشگوار ہے۔میرے ایک اور دوست ہیں جو سیلز مین ہیں سارا دن گرمی میں ایک دوکان سے دوسری دوکان پر جانا ان کے کام کاحصہ ہے انہیں بھی عبقری مشروب استعمال کروایا کہتے ہیں کہ سارا دن گرمی میں پھرتا ہوں لیکن گرمی کا حساس بھی نہیں ہوتا اور پیاس بھی نہیں لگتی۔میرا کزن جو کراچی سے لاہور آیا وہ پان بہت کھاتا تھا اور اکثر مجھ سے سینے کی جلن کا تذکرہ کرتا کہ پان میں چھوڑ نہیں سکتا اور یہ سینے کی جلن مجھے جینے نہیں دے گی۔ تو میں نے اس کو مشروب عبقری افزاء ایک ہفتہ متواتر صبح و شام استعمال کروایا کہنے لگا کہ سینے میں جیسے ٹھنڈک پڑ گئی ہو ۔ اب جلن نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی کراچی واپسی پر میں نے اس کو ایک کاٹن بطور تحفہ مشروب عبقری افزاء کا دیا اور ختم ہونے پر اس کو کراچی ایجنسی کے بارے میں بتایا کہ وہاں سے مل جائے گا ۔چند ہفتے بعد اس کی کال آئی اور کہنے لگا کہ میرے گھر میں تو ہر چھوٹا بڑا مشروب عبقری کا دیوانہ ہوگیا بچے دودھ میں ، بڑے پانی میں حل کرکے پیتے ہیں اس کے علاوہ عبقری رسالہ بھی سب پڑھتے ہیں اس میں دیئے گئے ٹوٹکے اور نسخہ جات بھی کمال کے ہوتے ہیں۔ (محمد رئیس، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں