Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جب سے عبقری کا ساتھ ملا زندگی میں سکون آگیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ کے حکم سے جب سے آپ اور عبقری کا ساتھ ملا ہے زندگی میں جسمانی و روحانی سکون آگیا ہے۔روحانی اجتماع میں شرکت کی اس کی بعد سے میں اور میری بیٹیاں تسبیحات سے جڑ گئے ہیں۔ بسم اللہ کی تسبیح دونوں بیٹیاں رات کو کرتی ہیں۔ بڑی بیٹی سورۂ والضحیٰ کی آیت نمبر پانچ کی ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اور چھوٹی بیٹی  یَاحَسِیْبُ والی تسبیح شروع کی جس سے اس کا پڑھائی میں دل لگ گیا۔اپنے شوہر کے کاروبار میں ترقی کے لیےیَاحَیُّ یَاقَیُّومُ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ بِرَحْـمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ 313 مرتبہ پڑھتی ہوں اللہ کا بڑا کرم ہے کاروبار میں برکت ہوئی۔ شوہر کو یرقان ہوگیا میں نے انہیں ہیپاٹائٹس نجات سیرپ استعمال کروایا اللہ کا شکر ہے مرض ختم ہوگیا۔ پچھلے ماہ کسی بات کو لے کر میرا جھگڑا شوہر سے ہوا جس وجہ سے ہماری ایک ماہ بول چال بند رہی۔ عبقری کے شمارہ میں میں نے بیت الخلاء والی دعا کا پڑھا اور اس عمل کا تجربہ کامیاب رہا، شوہر نے مجھ سے معذرت کی اب ایسی محبت ہوگئی ہے جیسے کبھی لڑائی ہوئی ہی نہیں تھی۔ (عاصمہ، اسلم، لاہور کینٹ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 742 reviews.