Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خون میں کولیسٹرول کا خاتمہ ممکن ہوا

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 55 سال ہے کچھ دنوں سے میرا بلڈپریشر ہائی رہنا شروع ہوگیا اور دل والی سائیڈ پر ہلکا سا درد ہوا میں نے اس بات کو نرمی سے نہیں لیا اور ڈاکٹر سے مشورہ کیا تو انہوں نے ای سی جی کے بعد کہا کہ مزیدٹیسٹ ہوں گے تو پتہ چلے گا کہ آپ کو دل کا مسئلہ ہے یا نہیں ۔ اب تک جو ٹیسٹ ہوئے ہیں اس میں یہ تو صاف ظاہر ہے کہ آپ کے خون میں چربی ہے جو دل کے امراض کا باعث بنتی ہے۔ میں نے ٹیسٹ رپورٹس پکڑیں اور سیدھا عبقری دواخانے آگیا یہاں آپ کے اسسٹنٹ صاحب کو چیک کروایا کیونکہ عبقری سے میرا تعلق پچھلے سات سال سے ہے اور میں ویسے بھی دیسی ادویات استعمال کرنا ہی زیادہ فائدہ مند سمجھتا ہوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انگریزی ادویات کا استعمال آپ کو ایک بیماری سے شفاء دے کر دوسری بیماری پر لگا دیتا ہے۔ اس لیے میرا یقین دیسی ادویات پر ہے اور عبقری کی ادویات پر تو اندھا اعتماد ہے کیونکہ پچھلے کئی سالوں سے میں نے جس بھی بیماری پر عبقری کی دوائی کو آزمایا ہمیشہ سوفیصد ہی پایا۔ خیر میں نے اسسٹنٹ حکیم صاحب سے مشورہ کیا تو انہوں نے دل شفاء کی چھ بوتلیں استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور بازاری تلی ہوئی چیزوں سے مکمل پرہیز بتایا میں نے ان کی ہدایات پر عمل کیا دوائی باقاعدگی سے لی پانچ بوتل ختم ہونے پر میں نے جب ٹیسٹ کروایا تو میرے خون میں چربی کی مقدار بہت کم رہ گئی جو مزید دو بوتل استعمال کرنے پر نارمل ہوگئی۔ دل شفاء کے علاوہ عبقری کی اور بہت سے فوڈ آئٹمز اور ادویات کا استعمال روز مرہ کی زندگی میں کرتا ہوں خاص کر عبقری کا شہد میرا پسندیدہ ہے جو بہت ہی خوش ذائقہ ہے ہم صبح کے ناشتے، دوپہر کے کھانے اور شام کے کھانے میں شہد کا استعمال عام کرتے ہیں بچوں کو دودھ میں ڈال کر شہد دیتے ہیں جس سے بچے دودھ بھی آسانی سے پی لیتے ہیں۔ اور صحت یاب رہتے ہیں۔ (اشرف،لاہور)

 
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 586 reviews.