محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر میں ہر وقت درد رہتا تھا اتنا شدید درد کے کئی کئی دن اس مرض میں مبتلارہتا تھا۔ نہ میں لیٹ سکتی تھی نہ سو سکتی تھی۔ چوبیس گھنٹوں میں ایک گھنٹہ بھی سکون کا نہیں گزرتا تھا۔ اگر کوئی دوائی استعمال کرتی تھی دو دن سکون رہتا پھر دوبارہ سردرد شروع ہو جاتا پھرمیں لاہور تسبیح خانے آئی اور دم میں شریک ہوئی دم کروانے کے بعد میرے سردرد میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی۔ اس کے علاوہ دواخانے میں نے اسسٹنٹ حکیم صاحب سے مشورہ کیا تو انہوں نے مجھے روشن دماغ کی پانچ ڈبیاں استعمال کرنے کا کہا میں نے پانچ ڈبیاں لی اور واپس گھر آگئی اور ڈبی پر لکھی گئی ہدایات کے مطابق دوائی کا استعمال کرنا شروع کیا۔ دو ڈبیوں کے استعمال سے ہی میرے سردرد میں 80 فیصد کمی واقعہ ہوئی اور میں نے سکھ کا سانس لیا۔ روشن دماغ میں خود بھی استعمال کرتی ہوں اور اپنے بچوں کو بھی کرواتی ہوں اس کا فائدہ یہ ہوا کہ بچے پہلے پڑھائی میں دوسرے بچوں کے مقابلے میں بہت پیچھے تھے لیکن جب سے روشن دماغ دوائی دینا شروع کی ہے ان کی دماغی صلاحیتوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب ان کے ٹیسٹ بھی اچھے آرہے ہیں۔ٹیچر بھی کہتی ہےکہ آج کل ان کو کیا استعمال کروا رہی ہیں بہت جلدی جلدی سبق یاد کرلیتا ہے پہلا تو ایسا نہیں تھا؟ میں نے ٹیچر کو بتایا کہ ایک دوائی ہے روشن دماغ میں وہ استعمال کروا رہی ہوں ۔ (زوجہ قاسم، مورگاہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں