Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ڈیپریشن،بال گرنا اور نظر بد ختم

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

 شیخ الوظائف السلام علیکم!میں ڈیپریشن کی مریضہ تھی، میرے بال بہت تیزی سے گر رہے تھے اور مجھے نظر بد بھی بہت جلد لگ جاتی تھی۔میں نے آستانہ منت مراد کے ہجویری اسلامک سینٹر سے ’’کرشماتی ڈوپٹہ‘‘لیا اور اسے استعمال کرنا شروع کیا۔چند ہی دنوں میں میرا ڈیپریشن جاتا رہا ،بال گرنا بند ہوگئے ہیں اور نظر بد کی وجہ سے مجھےجو ہروقت سستی اور بے چینی سی محسوس ہوتی تھی وہ بھی ختم ہوگئی ہے۔شیخ الوظائف آپ نے ہجویری محل کے آستانہ منت مراد میں روحانی عملیات عام کرکےہم پر بہت بڑا حسان کیا ہے۔لوگوں کی پریشانیاں اور مسائل چند دنوں میں حل ہورہے ہیں۔(ع‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 580 reviews.