محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ڈیپریشن کی مریضہ تھی ،بال بہت تیزی سے گر رہے تھے اور مجھے نظر بد بھی بہت جلد لگ جاتی تھی۔روزانہ سر پر کپڑا باندھ کر لیٹی رہتی‘ مجھے میری والدہ کی کزن نے عبقری کا بتایا‘ عبقری رسالہ سے ہمیں ہجویری محل (لاہور شیخوپورہ روڈ قلعہ ستار شاہ سٹاپ)کا معلوم ہوا‘ میں اپنے بھائی کے ساتھ وہاں گئی‘ میں نے ہجویری محل میں موجود آستانہ منت مراد کےہجویری محل اسلامک سنٹر سے ’’کرشماتی ڈوپٹہ‘‘لیا اور اسے استعمال کرنا شروع کیا۔چند ہی دنوں میں میرا ڈیپریشن جاتا رہا ،بال گرنا بند ہوگئے ہیں اور نظر بد کی وجہ سےمجھ پرہر وقت سستی اور بے چینی سی محسوس ہوتی تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔شیخ الوظائف آپ نے ہجویری محل کے آستانہ منت مراد میں روحانی عملیات عام کرکےہم پر بہت بڑا حسان کیا ہے۔(عائشہ‘ کوٹ عبدالمالک)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں