محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری پچھلے ایک سال سے پڑھ رہی ہوں۔ میری والدہ بلڈپریشر کی مریض ہیں اکثر ان کا بلڈپریشر ہائی ہی رہتا تھا اکثر بلڈپریشر اتنا تیز ہو جاتا کہ کنٹرول ہونے کا نام نہیں لیتا تھا پھر زبان پر ایک گولی رکھنے سے فرق پڑتا تھا۔ بلڈپریشر کے ساتھ ساتھ وہ گردوں کے امراض میں بھی مبتلا ہوتی جارہی تھیں ان کی الماری ہر وقت ادویات سے بھری رہتی مجھے اپنی ماں کی بہت فکر ہوتی کیونکہ میں ہی گھر پر ان کے ساتھ ہوتی تھی ان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تھی۔میں نے بہت سے ٹوٹکے بھی استعمال کروائے بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے پھر بھی اتنا فرق نہیں پڑا جتنا فائدہ عبقری دواخانے کی دوائی ’’بلڈپریشر شفاء‘‘ سیرپ سے ہوا۔ میں نے والدہ کی تمام انگریزی ادویات بند کردی ہیں اب صرف اور صرف بلڈپریشر شفاء ہی استعمال کروا رہی ہوں بلڈپریشر کی گولی کھانے کی اب ضرورت نہیں پڑتی۔ بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔میری امی کے علاوہ میں نے یہ دوائی اپنی خالہ کو بھی بتائی وہ انہوں نے بھی چار سے پانچ بوتل بلڈپریشر شفاء استعمال کی ان کا بلڈپریشر بھی اب کنٹرول میں رہتا ہے وہ بلڈپریشر کی دو دو گولیاں استعمال کرتی تھیں اب کہتی ہیں کہ ہفتوں بعد کبھی کبھی ایک گولی استعمال کرتی ہوں ورنہ میرا بلڈپریشر اب کنٹرول میں ہی رہتاہے اس کے علاوہ فٹنس فولاد بھی استعمال کررہی ہیںجس سے ان کے ایچ بی لیول میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ (خدیجہ، چوہنگ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں