محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گرمی کا موسم مجھ پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے جس کا پہلا ہدف میرا چہرہ ہوتا ہے چہرے پر دانے، چھائیاں، سیاہی آنا شروع ہو جاتی ہے جس کے خاتمے کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی میں ناکام کوشش کررہی تھی ۔ مختلف کریمیں لگانا میرا معمول تھا۔ لہٰذا سےانٹر نیٹ پر سرچ کررہی تھی کہ اچانک ایک عبقری دواخانے کی پوسٹ میر ی نظر سے گزری میں نے فیس بک پر عبقری پیج کو لائک کیا ہوا ہے جس کے ذریعے اکثر مجھے پوسٹیں آتی رہتی ہیں جس میں ٹوٹکے وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں۔ تو اس پوسٹ میں ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ کے بارے میں لکھا تھا میں نے غور سے پڑھا اور فون کرکے چھ بوتل آرڈر کیا گھر والے کہتے جو مرضی کرلو یہ سیاہی اور دانوں سے تمہاری جان نہیں چھوٹنے والی۔ خیر میں نے حسن شفاء سیرپ کا استعمال شروع کیا تین بوتل ہی استعمال کی تھیں کہ میرے چہرے کے دانے کالے ہونا شروع ہوگئے اور آخر کالے ہوتے ہوتے دانوں کا خاتمہ ہوگیا۔ گھر والے حیران تھے کہ نہ تو یہ کوئی کریم استعمال کررہی اور نہ ہی اسے چہرے پر کوئی چیز لگاتے ہوئے دیکھا پھر یہ کیسے ہوگیا تو میں نے پھر اپنی بہن اورامی کو بتایا کہ میں نے عبقری دواخانے سے حسن شفاء سیرپ منگوایا ہوا ہے جس کو میں باقاعدگی سے پیتی ہوں جس کی وجہ سے دانے، داغ، دھبے، سیاہی سے میری جان چھوٹ گئی ہے۔ (صوفیہ ، حیدر آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں