(محمد ہارون، فقیر والی)
(۱)چھپکلی کا انڈہ لیں جہاں سانپ نے ڈسا ہے وہاں کسی اوزار سے پچھ دے کر ایک رتی کی مقدار میں انڈے کا اندرونی مواد اوپر مل دیں۔ یاد رہے کہ انڈے کے مواد کو ہاتھ نہیں لگانا ان شاء اللہ پسینہ آئے گا اور انڈے کا زہر سانپ کے زہر کو بے اثر بنادے گا۔
(۲)تخم کسوندی بوٹی دو تولہ لیں۔ اسے پانی میں پیس لیں اور مریض کو پلادیں۔ مریض کی حالت کیسی ہی خراب کیوں نہ ہو، دوائی حلق سے نیچے اترتے ہی زہریلے اثرات ختم ہوتے چلے جائینگے۔
(۳)روغن سرسوں دو تولہ لیں۔ موٹے اور پختہ پیاز کو کچل کر کپڑے سے چھان کر پانی نچوڑیں پانچ تولے پانی تیل میں ملا کر مریض کو پلادیں پھر ہر گھنٹہ بعد دو دفعہ یہ دوا جاری رکھیں ان شاء اللہ زہر کا اثر اتر جائے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں