محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 75 سال ہے اور میں پیشاب کی تکلیف میں مبتلا تھا ۔ پیشاب کنٹرول میں نہیں تھا کسی بھی وقت دو چار قطرے خارج ہوتے اور میں ناپاک ہو جاتا ۔ بہت مشکلات کا شکار تھا نماز کی پابندی بھی نہیں کرپارہا تھا۔ مسجد میں ایک نمازی نے مجھ سے پوچھا کہ آپ اتنے دن غائب رہتے ہیں کیا شہر سےباہر ہوتے ہیں تو میں نے ان کو اپنا مسئلہ بتایا تو انہوں نے کہا پریشانی کی بات نہیں میں بھی اس مسئلے کا شکار رہا ہوں میں آپ کو ایک دوائی دوں گا بس اس کا باقاعدہ استعمال کریں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے تو پھر اس نمازی نے مجھے ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ کا ڈبہ دیا جس میں پندرہ دن کی دوائی تھی میں نے استعمال کیا تو مجھے کافی فرق محسوس ہوا۔ اب میں ہر نماز باجماعت ادا کرتا ہوں اور آپ کے لیے اور اس نمازی کیلئے ہر نماز کے بعد دعائیں کرتا ہوں۔(حاجی رضا، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں