محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ میں پچھلے تقریباً تین سال سے پڑھ رہا ہوں اس کے علاوہ میں تسبیح خانے میں رمضان بھی گزار چکا ہوں۔میرے والد صاحب کو پندرہ سال سے شوگر ہے۔ حالیہ دنوں میں ان کی آنکھ میں موتیا بھی اُتر آیا۔ میں بہت زیادہ پریشان تھا۔ لاہور تسبیح خانے آیا آپ کا درس سنا والد صاحب کے لیے دعا کی۔ اور عرق شوگر شفاء کی چھ بوتل اور آنکھ شفاء لے کر واپس گائوں گیا ۔ عرق شوگر شفاء باقاعدگی سے والد صاحب کو استعمال کروائی اور آنکھ شفاء کا استعمال بھی کروایا دو ماہ میں والد صاحب کا شوگر لیول بھی کنٹرول ہوگیا اور آنکھ سے موتیا بھی جاتا رہا۔ عرق شوگر استعمال کرنے سے پہلے والد صاحب کا شوگر لیول بہت ہائی رہتا تھا جس وجہ سے ڈاکٹرز نے آنکھ کا آپریشن کرنے سے بھی منع کردیا کہ شوگر لیول بہت زیادہ ہے اس لیے آپریشن سے مزید نقصان ہوسکتا ہے۔ لیکن جب سے عرق شوگر شفاء استعمال کیا اب والد صاحب کی شوگر 200 تک کنٹرول میں رہتی ہے اور آنکھ شفاء نے آنکھ میں جو موتیا اُتر رہا تھا اس کو کافی حد تک کنٹرول کردیا ہے۔ والد صاحب کہتے ہیں کہ عرق شوگر شفاء کو کسی درویش کی دعا ہے ورنہ تو میں شوگر کی گولی بھی کھا لیتا تب بھی شوگر کنٹرول ہونے کا نام نہیں لیتی تھی۔ (تصور حسین، نارووال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں