محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے بواسیر کا مسئلہ تھاجس وجہ سے میں بہت ہی زیادہ پریشان تھی کافی علاج کروایا ایک دو ماہ سکون بھی رہتا لیکن پھر وہی حالت ہو جاتی۔ میں نے انجکشن بھی لگوائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ میری ایک سہیلی نے مجھے عبقری دواخانے کے بواسیر کورس کے بارے بتایا میں نے اس سے کہا کہ میں لاہور نہیں جاسکتی حل بتائو کے مجھے دوائی میرے شہر میں ہی مل جائے تو اس نے کہافکر نہ کرو ہر شہر میں عبقری دواخانے کی ایجنسی ہے تم گوجرانوالہ کی ایجنسی سے بواسیر کورس لے لو اگلے روز میں اپنے شوہر کے ساتھ ایجنسی پر گئی اور ایک کورس خرید لیا اس پر لکھی گئی ہدایات کے مطابق میں نے دوائی کا استعمال کیا اور اس دوران پرہیز بھی بہت کیا۔ ایک کورس کے استعمال سے مجھے کافی فرق محسوس ہوا اور میں نے اپنے شوہر سے کہا ایک
اور کورس لادیں تو میں نے پھر دوسرا کورس استعمال کرنا شروع کیا دوسرے کورس کے اختتام پر میرا مرض ختم ہوگیا اور میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ میری اس بیماری سے جان چھوٹ گئی۔ لیکن میں اب بھی پرہیز کرتی ہوں زیادہ مصالحے دار کھانے استعمال نہیں کرتی کبھی کبھی زیادہ دل کرے تو کھا لیتی ہوں ورنہ میں اجتناب ہی کرتی ہوں۔میری ایک جاننے والی خاتون کو بھی بواسیر کی شکایت تھی میں نے اس کو بھی یہی کورس استعمال کرنے کا مشورہ دیا اس نے تقریباً تین کورس استعمال کیے اس کو بھی اللہ تعالیٰ نے صحت عطا فرمائی۔ میرے شوہر نے بھی ایک دوست کو اس کورس بارے بتایا اس نے بھی استعمال کیا اور اس کو بھی فائدہ ہوا۔ مجھے یا گھر میں کسی کو بھی کوئی تکلیف ہوتو میری کوشش ہوتی ہے کہ عبقری دواخانے کی دوائی ہی استعمال کروائوں۔(ض،ا۔گوجرانوالہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں