Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بے رونق زندگی میں خوشیاں واپس لوٹ آئیں

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

  محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میر ی عمر 60سال ہے ۔میں جملہ بیماریوں کا گڑھ بن گیا تھا جس میں سرفہرست جریان، اعصابی کھچائو، جوڑوں کا درد،پیشاب کی تکلیف تھی اس کے ساتھ ساتھ میں مردانہ کمزوری کا بھی شکار ہوگیا تھا۔ زندگی میں رنگ ختم ہوگیا تھا۔ جسم بے جان تھا یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ میں چلتی پھرتی لاش ہی تھا۔ زندگی میں مسکراہٹ غائب ہوگئی تھی۔ پھر مجھے ایک پرانا دوست ملا وہ مجھے دیکھتے ہی پریشان ہوگیا کہ طفیل تم نے اپنی حالت کیا بنا رکھی ہے میں نے اس کو تمام تفصیل بتائی ۔ اس نے مجھے سے کہا کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے تو کل میرے ساتھ شہر چلنا اگلے روز دوست میرے گھر آیا اور ہم دونوں موٹر سائیکل پر شہر گئے وہاں پر وہ بھی عبقری ادویات کی ایجنسی پر لے گیا میں سمجھ گیا یہ کوئی دواخانہ ہے وہاں جاکر اس نے میرا مسئلہ بتایا تو انہوں نے معجون مراد اور قوتی گولیوں کے نام سے دوائی میرے ہاتھ میں تھما دی میں نے ان کی قیمت پوچھی لیکن میرے دوست نے کہا ان سب ادویات کی قیمت میں ادا کروں گا اور یہ میری طرف سے تمہیں ہدیہ ہے۔ مگر ایک شرط ہے کہ تم اس کامستقل استعمال کرو گے۔ میں نے حامی بھری اور ادویات کا استعمال شروع کیا ایک ماہ کے استعمال سے میری صحت میں بہتری آئی میری ازدواجی زندگی پرسکون ہوگئی۔ زندگی میں خوش کی لہر واپس آگئی۔اور اب میراعبقری کی ادویات پر بہت یقین پکا ہوگیا ہے گھر میں بھی کسی کو کوئی تکلیف ہو تو میں عبقری کی ادویات کی استعمال کرواتا ہوں۔ (محمد طفیل،فتح جھنگ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 011 reviews.