Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سینے کی جلن اورجوڑوں کے درد سے نجات مل گئی

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری سے میرا تعلق 2015 میں ہوا اور 2016 میں پورا ررمضان تسبیح خانہ میں گزارہ ۔ عبقری حویلی کے چلہ میں بھی شرکت کرچکا ہوں۔ عبقری دواخانے کی روحانی پھیکی، جوہر شفائے مدینہ، ٹھنڈی مراد تینوں کو مکس کرکے استعمال کیا اس کے استعمال سے سینے کی جلن، بدہضمی، گیس ختم ہو جاتی ہے اسی طرح شادی بیاہ میں جہاں چٹ پٹی اور مرغن غذائیں ہوتی ہیں اور ساتھ ہی کولڈ ڈرنک پی جاتی ہے جس سے معدے کا ستیاناس ہوجاتا ہے وہاں پر میںیہی مرکب استعمال کرتا ہوں طبیعت صحیح ہو جاتی ہے۔ دوسری بات میری والدہ ماجدہ کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد ہوتا تھا اور بلڈپریشر ہائی لو ہو جاتاتھا۔ میں نے والدہ کو عبقری کی ستر شفائیں استعمال کروائی الحمد اللہ ان کے سارے درد ختم ہوگئے بلڈپریشر نارمل ہوگیا، اسی طرح عبقری کا مشروب گرمی کے امراض، خون کی گرمی جسم میں حرارت کے لیے اور ایسی متلی جو سمجھ میں نہ آتی ہو اس کے لیے بڑا مفید ہے میں گرمیوں کے رمضان میں یہی استعمال کرتا ہوں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوتی یہ میرے ذاتی مشاہدات ہیں اس کے علاوہ درس سننے سے بے سکونی ختم ہوگئی بلڈپریشر نارمل ہوگیا۔جادو جنات کے اثرات ختم ہوئے پہلے صرف اپنے لیے دعائیں تھیں اب پوری امت کے لیے ہیں۔الحمدللہ! جب سے تسبیح خانہ سےجڑے ہیں جینے کا ڈھنگ آگیا ہے‘ رب سے مانگنے کا سلیقہ ملا ہے‘ اللہ کریم کا بڑا فضل ہے ہم پر‘ اللہ تعالیٰ شیخ الوظائف پر ہمیشہ رحمت و فضل کا سایہ رکھے۔ (سید سرفراز ، کراچی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 009 reviews.