Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالی مرغی کا انڈا لیجئے اس پر یہ لکھیے‘ مقصد پالیجئے

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

ایک عدد کالی مرغی کا انڈا لیں اور اس پر ذیل کی عبارت تحریر کریں پھر اس انڈے کو مریض کے دائیں ہاتھ پر رکھیں مریض کا ہاتھ کھلا رہے اب اس پر سورئہ اخلاص بار بار پڑھتے جائیں اور ساتھ ساتھ مریض کو دھنیے کی دھونی دیتے رہیں پانچ سے دس منٹ بعد اس کو توڑ کر دیکھیں۔
(۱)اگر انڈے کی زردی میں کالا بال ہوتو سفلی سحر ہے۔
(۲)اگر انڈے کی زردی میں سرخ بال ہوتو آسیب و جنات ہیں۔
(۳)اگر انڈے کی زردی ساری کی ساری کالی ہوتو نظر بد ہے۔
(۴)اگر انڈے کی زردی اپنی اصلی حالت میں ہو تو مرض جسمانی ہے۔
انڈ ے پر تحریر کرنے والی عبارت
بِسْمِ اللہِ الرَّحَمٰنِ الرَّحِیْمِ صَلّٰی اللہُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَسَلَّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْراً کَثِیْراًo اَھْلَکَعْ فَوْعِ
اس کے بعد انڈے کو قبرستان یا کسی ایسی صاف جگہ پھینک دیں‘ یا دفن کردیں۔ راستہ میں یا گندی جگہ نہ پھینکیں۔بے ادبی نہ ہو۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 971 reviews.