Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

رب کی شان رکشہ والاہمارا گھر ڈھونڈ رہا تھا

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

رب کی شان رکشہ والاہمارا گھر ڈھونڈ رہا تھا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میں اپنی بھانجی کی شادی پر لاہور سے گجرات گئی‘ واپسی پر جب ہم گھر پہنچے تو رات کے بارہ بج گئے‘ ہم رکشہ سے اترے تو جلدی میں وہ بیگ جس میں سارے قیمتی کپڑے تھے‘ وہ رکشے میں بھول گئے‘ اگلے دن جب بیگ تلاش کیا تو بیگ ندارد‘ کافی پریشانی ہوئی‘ میں نے نیت کی‘ یا اللہ میرا بیگ مل جائے‘ میں نوافل ادا کرونگی ‘دل میں آیا اورمیں نے یَارَبِّ موسٰی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنا شروع کر دیا‘ رب کی شان اگلے دن رات کے دس بجے رکشے والا خود گھر ڈھونڈتا ہوا آ گیا اور بیگ ہمارے حوالے کردیا‘ میں نے اُسی وقت شکرانے کے نوافل ادا کیے۔(ولیہ نویدظفر‘ لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 954 reviews.