محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم جن بچوں کی آنکھ سے پانی آتا ہو ان کے لئے بہت ہی نایاب نسخہ ہےجسے ایک ولی اللہ نے میری امی کو بتایا تھا نسخہ یہ ہے۔10گرام املی کے پتے۔ 10گرام امرود کے پتے۔ 10گرام نیم کے پتے پیس کر عرق نکال لیں۔ اس عرق میں روئی کی بتی بنا کر بھگو کر سکھالیں‘ جب اچھی طرح سوکھ جائے تو سرسوں کے تیل میں اس کا کاجل بنا لیں ۔پھر اس کاجل کو نمکول والے پانی میں ملالیں اس کا ۱۵ دن استعمال کریں ۔ان شاءاللہ آنکھ سے پانی آنا بند ہو جائیگا۔ بہت بار کا آزمایا ہوا ہے۔ دعا میں یاد رکھیں۔ (حیاء‘ کراچی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں