تایا کی فٹنس اور کالے بالوں کا رازمیرے سامنے تھا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے تایامیرے والد صاحب سے دس سال بڑے ہیں ان کی عمر تقریباً 75 سال ہے اور میرے والد کی عمر 65 لیکن دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ‘میرے والد صاحب جسمانی طور پر کمزور اور سر کے تمام بال سفید ہوگئے ہیں جبکہ تایا جی فٹ اور ان کے سر کے بال کالے ہیں مگر کچھ عرصہ سے میں محسوس کررہا تھا کہ تایا جی دن بدن صحت مند ہورہے ہیں‘ چہرے کی رنگت سرخ ہوگئی‘چال بہترین اور ہاتھوں کی پکڑ مضبوط ہورہی تھی‘ مجھے تلاش تھی کہ تایا جی کے پاس ضرور کوئی ایسی چیز آگئی ہےجو وہ دن بدن فٹ ہورہےہیں ۔ اکثر میں نے ان کو مذاق میں کہا کہ تایا جی میرے والد صاحب کو بھی کوئی جادو ئی چیز دے دیں تاکہ وہ بھی کھا کرآپ جیسے بن جائیں تو وہ مسکرا دیتے۔ ایک روز میں تایا جی کے گھر گیا ان کے کمرے میں جانا ہوا تو وہ کمرے میں نہ تھے میرے ذہن میں آیا کہ تلاش کرتا ہوں کہ آخر تایا جی کونسی جادوئی چیز کھاتے ہیں کافی تلاش کرنے پر ان کی الماری سے عبقری دواخانے کا ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ ملا جس پر تمام چیزیں درج تھیں میں سمجھ گیا کہ یہی وہ جادوئی دوا ہے جسے کھا کر تایا جی دن بدن صحت مند ہورہے ہیں۔ خیر میں نے تایاجی سے بات نہیں کی کہ مجھے آپ کا راز مل گیا ہے۔ گھر آتے ہی عبقری دواخانہ فون کیا اور’’ لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ کی تین ڈبی کا آرڈر دیا، پارسل دو دن میں مجھے مل گیا۔ والد صاحب کوباقاعدگی سے استعمال کرنے کا کہا۔ تین ڈبی کے استعمال سے والد صاحب کے چہرے کی رونق لوٹ آئی۔ اب تایا جی صحت کا راز پوچھتے ہیں تو والد صاحب کہتے ہیں کہ تمہاری الماری سے راز چرایا ہے‘ تو تایا جان مسکرا دیتے ہیں۔(انور محمود، شیخوپورہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں