محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری والد کی عمر 60سال ہے اور تقریباً پچھلے 10 سال سے وہ شوگر کی مریضہ ہیں۔ شوگر کی وجہ سے کمزوری بہت زیادہ ہے۔ نماز بھی کرسی پر بیٹھ کر پڑھتی ہیں ۔ گھر کا کام کاج نہیں کرسکتیں‘ صرف کرسی پر بیٹھ کر سبزی وغیرہ کاٹ لیتی ہیں۔ ان کی شوگر پچھلے دنوں بہت زیادہ ہوگئی تھی جو تقریباً 500 کے قریب پہنچ گئی‘ ڈاکٹر نے انسولین کے انجکشن لگانے کا مشورہ دیا لیکن بھائی نے کہا نہیں انجکشن نہیں لگوانے۔ حیرت ہے شوگر کنٹرول کی دو دو گولی بھی دی پر کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا‘ شوگر پر کنٹرول پانا مشکل ہورہا تھا‘ گھر میں پریشانی تھی ۔ ایک شام بھائی گھر میں داخل ہوئے تو ان کے ہاتھ میں ایک شاپر تھا جس پر عبقری لکھا ہوا تھا میں نے سوچا ہوگی کوئی مشروب کی کمپنی‘ کوئی شربت وغیرہ لے کر آئے ہوں گے لیکن جب میں امی کے کمرے میں پہنچی تو ان کی ادویات کی میز پر چھ بوتل ’’عرق شوگر شفاء‘‘ پڑی تھی ۔ بوتل پر نام پڑھ کر ہی سمجھ گئی یہ کوئی شوگر کی دوا ہے۔ خیر بھائی نے میری ذمے داری لگائی کہ والدہ کو ٹائم کے ساتھ اور بوتل میں لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق ’’عرق شوگر شفاء‘‘ دینا ہے۔ میں نے تقریباً ایک ہفتہ عرق شوگر شفاء کا استعمال والدہ کو کروایا جس کا واضح فرق شوگر کنٹرول ہونے سے پتہ چل گیا۔ واقعی یہ اس بوتل میں شوگرسے شفاء بھری ہوئی ہے۔ اب ہم والدہ کو کوئی میڈیسن نہیں دیتے بس عرق شوگر شفاء دیتے ہیں جس سے والدہ کی شوگر مکمل طور پر کنٹرول میں آگئی ہے۔ (حنا، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں