محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کی نسلوں کو خوش رکھے‘ آپ کی خدمت میں پیش کررہی ہوں۔دل کی تکلیف سے نجات:مجھے کچھ عرصہ قبل دل کی تکلیف ہوگئی تھی‘ سانس بھی مشکل سے آتا تھا‘ ڈاکٹرز کو چیک کروایا مگر کچھ نہ ہوا‘کوئی کہتا کارڈیالوجی میں ایک مرتبہ چیک کروالو‘ کوئی کہتا یہ گیس کی وجہ سے ہوتا ہے‘ کچھ بھی سمجھ نہیں آرہی تھی‘ درس میں سنا تھا کہ انگلی سے دل پر ڈائریکٹ اسم ’’محمد‘‘ ﷺلکھیں میں نے وہ عمل کیا تو تقریباً ڈیڑھ سال پرانی میری تکلیف ختم ہوگئی۔دل کے مریض بھی یہ عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ (میمونہ‘ ملتان)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں