xبچے کے گلے میں خراش محسوس ہو تو انہیں ایک چمچ شہد میں لیموں کے کچھ قطرے ڈال کر مکس کرلیں اور بچوں کو دن میں دو دفعہ پلائیں ان شاء اللہ گلے میں خراش ختم ہوجائیگی‘ بچے کو وقفے وقفے سے چٹائیں۔ (سکندر احمد‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں