Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شوہر سدھر گیا!میرے گھر میں خوشیاں آگئیں!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں ہر وقت گھر میں پریشان رہتی تھی گھر میں ہر وقت لڑائی رہتی تھی میرا شوہر ہر وقت مجھے یہی کہتا تھا کہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا کبھی کہتا گھر سے چلی جا ‘کبھی اپنی اماں سے جھگڑتا ہے کبھی بچوں کو مارتا ہے‘ اس کی وجہ سے دادی کو تکلیف ہوتی ہے کہ بچوں کو نہ مار۔ والدہ نابینا بھی تھیں اور ناراض بھی۔عبقری رسالہ پڑھنا شروع کیا‘ اس میں سے دیکھ کر درود شریف صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ سارا دن کھلا پڑھنا شروع کردیا‘ چند ہفتوں کے اندر اندر ہی میرے گھر میں خوشیاں آگئیں۔میرے شوہر کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ۔ انہوں نے مجھ سے معافی مانگی ہے کہ میں نے تمہارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔ مزید خوشی کی بات یہ ہے کہ عبقری رسالہ کی وجہ سے میرے شوہر کا تعلق تسبیح خانہ سے جڑ گیا ہے‘ وہ درس بھی سنتے ہیں‘ اب ان کی نابینا والدہ(میری ساس صاحبہ) اور سب بہن بھائی آپ کو بہت دعائیں دیتے ہیں۔ (نعیمہ ، ہری پور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 538 reviews.