Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ڈیپریشن کے مریضوں کیلئے لاجواب شفائی پیکیج

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

میں نے عبقری دواخانہ کا ’’کراماتی تیل‘‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کیا حیران کن طور پر میرا درد بالکل ختم ہوگیا۔ اب اٹھنے بیٹھنے میں بالکل بھی تکلیف نہیں ہوتی۔ میں انتہائی خوشی کے عالم میں دوسروں کو بتاتی ہوں کہ جہاں مہنگی مہنگی ادویات‘ کریمیں‘ لوشن ناکام ہوگئے وہاں صرف 200 روپے کے کراماتی تیل نے کمال کردیا۔

ڈیپریشن کے مریضوں کیلئے لاجواب پیکیج
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے آپ کو خط کے ذریعے بتایا تھا کہ والدہ کو نیند نہیں آتی اور بہت زیادہ ڈیپریشن ہے‘گزشتہ بارہ سال سے وہ نیند کی گولیاں کھا کر سوتی تھیں۔ آپ نے ان کو جوابی خط میں عبقری دواخانہ کا ’’ڈیپریشن پیکیج‘‘ تجویز کیا تھا۔ میں والدہ کو گزشتہ تین ماہ سے ’’ڈیپریشن پیکیج‘‘ استعمال کروا رہی ہوں‘ والدہ تقریباً 50%ٹھیک ہوچکی ہیں ۔ الحمدللہ!بارہ سال سے استعمال ہونے والی نیند کی گولیاں چھوٹ چکی ہیں اب بغیر گولی کے پرسکون نیند سوتی ہیں اور صبح بالکل فریش اٹھتی ہیں۔ والدہ وظائف بھی کرتی ہیں اور درس بھی سنتی ہیں۔ اب حیران کن طور پر بعض اوقات درس سنتے سنتے ہی سو جاتی ہیں کافی بہتر محسوس کرتی ہیں۔ درس سن کر نئی نئی راہیں سوچ کی کھلتی ہیں بس کیا لکھوں تعریف اور شکریہ کیلئے الفاظ ہی نہیں مل رہے۔(دختر راجہ اللہ دتہ، گجرات)
جوڑوں کا درد ختم کرنے کا کراماتی نسخہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک سال سے آپ کے درس سن رہی ہوں ۔ چار ماہ پہلے میں نے تسبیح خانہ آکر اسم اعظم کا روحانی دم بھی کروایا تھا۔ مجھے جوڑوں کا درد تھا۔ گھٹنوں میں تو شدید درد رہتا تھا ۔ میں نے عبقری دواخانہ کا ’’کراماتی تیل‘‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کیا حیران کن طور پر میرا درد بالکل ختم ہوگیا۔ اب اٹھنے بیٹھنے میں بالکل بھی تکلیف نہیں ہوتی۔ میں انتہائی خوشی کے عالم میں دوسروں کو بتاتی ہوں کہ جہاں مہنگی مہنگی ادویات‘ کریمیں‘ لوشن ناکام ہوگئے وہاں صرف 200 روپے کے کراماتی تیل نے کمال کردیا۔ (تسمیہ، لاہور)
ٹائیفائڈ بخار ختم! آئیے جادوئی علاج بتاتی ہوں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کافی عرصہ سے ٹائیفائڈ بخار میں مبتلا تھی۔ بے شمار ڈاکٹرز سے انگریزی ادویات لیں پر کوئی فرق نہ پڑتا‘ بخار دن کو اُتر جاتا اور رات کو چڑھ جاتا۔ گھر والے کافی پریشان تھے میری صحت بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی تھی۔ میری ایک جاننے والی نے عبقری رسالہ میرے ہاتھ میں تھما دیا اور کہا تم کو بھی ان شاء اللہ اسی لاجواب رسالہ سے فیض ملے گا۔ میں نے پورا رسالہ پڑھا اور اس میں دی گئی دوائی ’’جوہر شفاء مدینہ‘‘ منگوائی اور عبقری رسالہ میں لکھے گئے طریقے کے مطابق ’’روحانی غسل‘‘ بھی دن میں دو سے تین مرتبہ کیا۔ الحمدللہ! چند دنوں کے اندر اندر میری ٹائیفائیڈ بخار سے جان چھوٹ گئی اور میں مکمل صحت یاب ہوگئی۔ (آمنہ عثمان،کراچی)
طب نبوی ہئیر آئل کے استعمال سے بال گرنا بند
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں پچھلے ایک سال سے آپ کا رسالہ عبقری پڑھ رہا ہوں جس کی وجہ سے میرے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے اور میرے کافی زیادہ مسائل صرف اس رسالہ کی وجہ سے حل ہوئے ہیں۔میرا ایک مسئلہ یہ تھا کہ میرے بال بہت زیادہ گرتے تھے لیکن جب سے میں نے عبقری دواخانہ کا تیارہ کردہ ’’طب نبوی ہئیرآئل‘‘ استعمال کرنا شروع کیا ہے‘ میرے بال گرنے بند ہوگئے ہیں۔ (کنعان، بنوری ٹاؤن کراچی)
بک سٹال پر اچانک گیا‘ دیکھا اور زندگی بدل گئی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بک سٹال پر عبقری پڑا ہوا دیکھا دل نے کشش محسوس کی اور خرید لیا اور پورا پڑھا بس وہ دن اور آج کا دن ہر ماہ عبقری کا انتظار ہوتا ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات بھی بہت ہی فائدہ مند ہیں۔میں اب تک درج ذیل ادویات استعمال کرچکا ہوں۔ ’’ستر شفائیں‘‘ ’’کان شفاء‘‘ ’’طب نبوی ہئیرآئل‘‘ ’’موٹاپا کورس‘‘ ’’ہاضم خاص‘‘ اور ’’فشاری‘‘ خود بھی استعمال کی اور اپنے رشتہ داروں کو بھی بطور تحفہ پیش کیں۔ سوفیصد رزلٹ ملا۔ ہر کوئی تعریف ہی کرتا پایا گیا ہے۔(محمد سرور، فیصل آباد)
معدہ کی اصلاح اور جگر کی بیماری ختم!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے گزشتہ ماہ آپ کو ایک خط (ہمراہ جوابی لفافہ) میں نے اپنی بیماری کے متعلق تفصیل سے لکھا تھا جس کے جواب میں آپ نے مجھے عبقری دواخانہ کا پیکیج ’’اصلاح معدہ و جگر پیکیج‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ اس کے ساتھ وظیفہ دو انمول خزانہ پڑھنے کی اجازت دی۔ میں نے دونوں چیزیں فوراً منگوا کر عملدرآمد شروع کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میری بیماری بھی دور ہوگئی ہے اور میں خود کو روحانی طور پر بہت پرسکون اور مطمئن محسوس کررہا ہوں۔ (علی احمد،کراچی)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 067 reviews.