اگراچار سوکھ جائے تو اس میں چائے کا نصف چمچہ گنے کا رس ملا دیں‘ اس کے مزہ میں ایک بار پھر تازگی آجائے گی۔( عبقری میگزین مارچ2011صفحہ 16 )