اگر ناک میں پھوڑا پھنسی ہو یا حلق میں سوزش ہو تو تھوڑے سے نیم کے تازہ پتے لےکر انہیںپانی میں جوش دیں ،چٹکی بھر نمک بھی ڈال دیں ۔پھر اسے چھان لیں۔ یہ نیم گرم پانی ناک میں زور سے چڑھائیں اور غرارے بھی کریں‘ دن میں کم از کم تین مرتبہ‘ دس دن کا کورس کریں‘ دائمی نزلہ بھی ختم ہوجائے گا۔(حکیم،ف،مظفر گڑھ) (عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ 20)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں